عوام کے شدید غم و غصے کے باوجود حوا کی بیٹیاں اب بھی غیر محفوظ
گوجرانوالہ میں 55 سالہ شخص نے 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام
محمد علی ہفتہ 26 ستمبر 2020 20:08
(جاری ہے)
تھانہ صدر میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ سانحہ گجر پورہ کے بعد سے ملک میں خواتین اور بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے کیسز رپورٹ ہونے کی شرح میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ اس تمام صورتحال میں عوام اور عوامی نمائندوں کی جانب سے جنسی زیادتی کے ملزمان کو سخت اور عبرت نام سزائیں دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم اور چند وفاقی وزراء نے اعلان کیا کہ جنسی زیادتی کے ملزمان کو نامرد کرنے اور سرعام پھانسی کی سزا دینے کا بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ تاہم گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں سرعام پھانسی کی سزا قابل عمل نہیں، عالمی قوانین اور معاہدوں کی وجہ سے پاکستان میں سرعام پھانسی کی سزا پر عمل نہیں کیا جا سکتا۔گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوجرانوالہ ایکسپریس وے پنجاب کی سب سے زیادہ سرسبزایکسپریس وے ہوگی،صوبائی وزیرتعمیرات و مواصلات
نندی پورپاور پراجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ریجنل پولیس ..
موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین پرکڑی نظر رکھی جائے ،سی ای گیپکو
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو