سوئی ناردرن کمپنی میں گیس کا بحران شدید ہو گیا

ہفتہ 9 جنوری 2021 14:09

سوئی ناردرن کمپنی میں گیس کا بحران شدید ہو گیا
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2021ء) سوئی ناردرن کمپنی میں گیس کا بحران شدید ہو گیا۔ سوئی گیس حکام کے مطابق سسٹم میں صرف 4300 ملین مکعب فٹ گیس رہ گئی ہے اگر گیس مزیدکم ہوئی توسسٹم آپریشنل رکھنامشکل ہوجائیگا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق گیس سے بجلی بنانے والی نان ایکسپورٹر اور ایکسپورٹ صنعتوں کوگیس کی فراہمی معطل کردی ، گیس کی مزیدکمی ہوئی تمام صنعتوں کوگیس سپلائی بندکردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں