گوجرانوالہ میں ماں اور 4 بچوں کے قتل کا واقعہ ، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
واقعے میں ملوث ملزمان کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ، عثمان بزدار نے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی
ساجد علی جمعرات 21 جنوری 2021 12:29
(جاری ہے)
واقعے کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے قتل ہونے والی خاتون قتل ہونے والے بچوں کی ماں ہے ، ماں کو بچوں سمیت بے دردی سے قتل کیا گیا ہے ، خاتون سمیت 5 افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ قتل کا واقعہ رات کے وقت پیش آیا ، اہل محلہ نے خون دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ، قتل ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 12 سال تھیں۔ پولیس کی طرف سے مزید بتایا گیا ہے کہ کہ واقعے کے وقت خاتون کا شوہر گھر پر موجود نہیں تھا ، بچوں کو الگ الگ کرکے لے جا کر قتل کیا گیا ، پولیس نے کیس کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ، اس سلسلے میں خاتون کے شوہر کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا ، جس کے بعد کیس میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔متعلقہ عنوان :
گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے پولیس الرٹ 'سکھ یاتریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیاجائیگا،آ ر پی او
میلہ بیساکھی:سالانہ تقریبات کے موقع پر گردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد میں سِکھ یاتریوں کی آمد پر سکیورٹی ..
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم