سڑک پر کھڑی خاتون سے کارسوار 4 ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی
ملزمان متاثرہ خاتون کو ایک مکان میں بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کرفرار ہوگئے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 31 دسمبر 2021 16:42
(جاری ہے)
جس کے بعد ملزمان اسے نامعلوم مقام پر ایک مکان میں لے گئے اور خاتون کو اجتماعی زیاتی کا نشانہ بنایا، اور بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کرفرار ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سے گینگ ریپ کا مقدمہ تھانہ لدھے والہ وڑائچ میں درج کر لیا گیا ہے، اور خاتون کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ یاد رہے کہ ملک بھر میں آئے روز زیادتی کے کئی واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔ دو روز قبل ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کے سد باب کے لیے وزارت قانون و انصاف نے ''انسداد جنسی زیادتی، تحقیقات اور مقدمہ ایکٹ 2021'' کے مؤثر نفاذ کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ ''انسداد جنسی زیادتی، تحقیقات اور مقدمہ ایکٹ 2021'' کے مؤثر نفاذ کے لیے کمیٹی کی تشکیل انسداد عصمت دری (تحقیقات اور مقدمہ) ایکٹ 2021ء (آرڈیننس نمبر XVI) 2020ء کے سیکشن 15 کی ذیلی دفعہ 1 کے ذریعے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی ہے۔گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نندی پورپاور پراجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ریجنل پولیس ..
موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین پرکڑی نظر رکھی جائے ،سی ای گیپکو
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک