گوجرانوالہ‘ تحریک انصاف کی ریلی میں اسلحہ کی نمائش پر گرفتار کارکنوں کی ضمانتیں منظور ‘رہائی کا حکم

ہفتہ 15 نومبر 2014 14:43

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) تحریک انصاف کی ریلی میں اسلحہ کی نمائش پر گرفتار کارکنوں کی ضمانتیں منظور ہو گئیں، گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم جاری۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو 2روز قبل تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کی گوجرانوالہ میں آمد پر نکالی جانے والی ریلی میں اسلحہ کی نمائش پر گرفتار ہونے والے 6 کارکنوں کی 50,50ہزار کے مچلکے جمع کرانے پر ضمانتیں منظور ہو گئیں اور عدالت نے کارکنوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں