گوجرانوالہ۔کشمیر یو ں کی آزادی کاسورج جلد طلوع ہو نے والا ہے،ملک وسیم

جمعرات ستمبر 21:04

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) نریندر مودی میں فرعون کی روح بسی ہو ئی ہے، کشمیر ی مظلوم مسلمانو ں پر بھا رتی مظالم کی مثال دنیا میں کہی نہیں ملتی۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر بانی چئیرمین ویک اپ یوتھ آرگنائیزیشن ملک وسیم نے کشمیر مظلو م مسلمانو ں سے اظہا رے یکجہتی کے سلسلہ میںاحتجا جی اجتماع سے خطا ب میں کیا۔انہوں نے کہا کشمیر کی جدوجہد آزادی میںپا کستان کا بچہ بچہ ہراول دستہ بنے گا، کشمیر کل آج بلکہ ہمیشہ کشمیر یو ں کا تھا ،ہے اور رہے گا ۔کشمیر یو ں کی آزادی کاسورج جلد طلوع ہو نے والا ہے۔

گجرانوالہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments