پارلیمنٹ میں شراب کے خلاف بل کی مخالفت المیہ ہے،اکبر نقشبندی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:30

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی ،ڈویثرنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ اور محمد نعمان صدیقی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں شراب کے خلاف بل کی مخالفت المیہ ہے۔

(جاری ہے)

شراب کو اسلام میں ام الخبائث یعنی برائیوں کی ماں قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں