آزادی کشمیریوں کا مقد ر بن چکی ہے پوری دنیا میں کشمیر بارے پاکستا ن کے مؤقف کی پذیرائی ہو رہی ہے‘چوہدری ضیاء اللہ سندھو
جمعہ 6 ستمبر 2019 14:52
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین یونین کونسل چودھری ضیاء اللہ سندھو،سابق ناظم یونین کونسل چودھری محمد نعیم بلا،سماجی سیاسی رہنما محمد سعید اختر ڈار اور صدر رحمانی برادری اینڈ رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ میاں عبدالشکور نے اپنے بیان میں کیا۔
انہوں نے کہاکہ پوری دنیا میں بھارت مخالف مظاہروںمیں تیزی آرہی ہے کیونکہ کشمیر میںانسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد وہاں خوراک ،ادویات و دیگر اشیاء کی شدید قلت ہو گئی ہے جس کی وجہ سے مقبوضہ علاقے میں بدترین انسانی قتل و غارت کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ عالمی ضمیر کو جگانے کیلئے کشمیر ی تحریک میں مزید تیزی کی ضرورت ہے ۔پاکستان کو دنیا میں اپنے وفود بھجوانے چاہئیں جو بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لائیں۔متعلقہ عنوان :
گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوجرانوالہ پولیس نے 5جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا، منشیات اور مال مسروقہ برآمد
نوشکی میں قتل ہونے والے تین نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
عیدالفطر کے بعد محکمہ خوراک سرکاری نرخوں پر گندم خریداری شروع کرے گا ،کمشنر ڈویژن
سماجی ضروریات بالخصوص صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں اجتماعی کارروائی اور باہمی اشتراک ضروری ہے،ریجنل ..
تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس کی شاندار کارکردگی،اندھا قتل ٹریس
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق پتنگ بازی پر زیرو ٹالرنس ، ملوث افراد کو 3 ایم پی او کے تحت جیل بھیجیں ..
پولیس پروموشن بورڈ کااجلاس 'ریجن بھر سے 15اے ایس آئی '31ہیڈکانسٹیبل '14جونیئروارڈن اگلے عہدوں پرپروموٹ
عید کے دنوں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک رہ کرناجائز منافع خوری کی روک تھام یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر ..
گوجرانوالہ،رشتہ توڑنے پر نوجوان کی منگیتر کے گھر میں گھس کر فائرنگ، لڑکی کی ماں جاں بحق
گوجرانوالہ،رشتہ توڑنے پر نوجوان کی فائرنگ سے، منگیتر کی والدہ جاں بحق، بہن زخمی
گوجرانوالہ،رشتہ توڑنے پرنوجوان نے منگیتر کے گھر گھس کر لڑکی کی ماں کو قتل کر ڈالا
النورویلفیئر فائونڈیشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سالانہ کانووکیشن، تکمیل قرآن، خصوصی دعا و تکمیل ڈپلومہ ..
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پرویزالٰہی نے حمایتیوں ،پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا
-
عمرسرفرازچیمہ نے جناح ہائوس کے باہر جلا ئوگھیرا ئومقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا
-
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں افراط زر کی شرح میں کمی کی پیشنگوئی ہے، مالیاتی استحکام اورتوانائی وایس اوایزمیں اصلاحات کے عمل پرپاکستان کے ساتھ روابط جاری رکھیں گے، آئی ایم ایف
-
ایف آئی اے نے اووربلنگ کرنے والے لیسکو کے 7 افسران کیخلاف مقدمات درج کرلئے
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی جانب سے صحیح نتائج پر پہنچنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی، رانا ثناءاللہ
-
بلوچستان میں بارشوں سے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس :وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور شبلی فراز کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
-
متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی کم قیمت پر بیچنے سے صاف انکار،گرفتاریاں اور جرمانے بھی جاری
-
لائبہ خان کی شوخ و چنچل اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے
-
خدیجہ شاہ کو ایک اور ریلیف مل گیا، عسکری ٹاور حملہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ