بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی‘یاسر عرفات رامے
جمعرات 27 فروری 2020 14:35
(جاری ہے)
اِن خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی یاسر عرفات رامے ایڈووکیٹ،سابق کونسلر یونین کونسل سادھوکے چودھری ظہور احمد سندھو،سابق ناظم ناظم چودھری محمد نعیم بلا،رہنما تحریک لبیک پاکستان محمد شاہد حنیف،صدر سٹی پریس کلب کامونکے رانا محمد ناصر اور صدر اتحاد پاور لومز ایسوسی ایشن کامونکے صاحبزادہ محمد فاروق انصاری نے اپنے بیان میں کیا۔
انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ،یورپی یونین اورعالمی طاقتیں ہوش کے ناخن لیں اور مودی کے خلاف ضمیر کی آوازپر ایکشن لیں کہ گجراتی قصاب نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر زندگی تنگ کر دی ہے۔انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے مودی کا متعصب چہرہ ساری دنیا کے سامنے ننگا کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نسل در نسل کے رہنے والے بھارتی مسلمانوں و دیگر اقلیتوں کو شہری حقوق سے محروم کرکے اب وہاں قتل و غارت کا بازار گرم کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوجرانوالہ ایکسپریس وے پنجاب کی سب سے زیادہ سرسبزایکسپریس وے ہوگی،صوبائی وزیرتعمیرات و مواصلات
نندی پورپاور پراجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ریجنل پولیس ..
موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین پرکڑی نظر رکھی جائے ،سی ای گیپکو
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو