دنیا میں آقائے دو جہاں کی آمد ہم سب مسلما نو ں کے لیے با عث مسرت ہے‘چوہدری ظہور احمد سندھو

بدھ 21 اکتوبر 2020 13:01

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) دنیا میں آقائے دو جہاں کی آمد ہم سب مسلما نو ں کے لیے با عث مسرت ہے، ربیع الا ول مسلما نو ں کیلئے رحمتیں و بر کتیں سمیٹنے ، خوشیوں مسرتو ں کا مہینہ ہے اس میں اللہ تعا لیٰ نے نبی کریم ؐ کو رحمت اللعا لمین خا تم النبین بنا کر اس کا ئنا ت میںمبعو ث فر ما یا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار سماجی سیاسی رہنما و امیدوار برائے چیئرمین ٹائون کمیٹی سادھوکے چودھری ظہور احمد سندھو نے اپنے بیان میںکیا۔

انہوں نے کہاکہ آپ ﷺ کی ولا دت با سعا دت سے ہر طرف نو ر چھا گیا اندھیرو ں کے خاتمے ہو گئے ظلمتیں جہا لتیں مٹ گئیں محبتیں بڑھنے لگیں اخوت کا بو ل با لا ہو گیا ہم سب مسلما نو ں کو چاہیے کہ ما ہ مقدس کا پو رے ایما نی جذبہ و جو ش کے سا تھ احترام کریں اور اپنے دلو ں کو منور کریں اور نفلی رو زے رکھیں زیا ہ سے زیا دہ ثوا ب حاصل کریں اور سنت نبوی ؐ پر عمل کر کے دنیاوی و آخرت کی زندگی کو بہتر بنا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں