گوجرانوالہ ،زہریلا کھاناکھانے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد کی حالت غیرہوگئی

جمعہ 3 اکتوبر 2014 19:08

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء ) گوجرانوالہ میں زہریلا کھاناکھانے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد کی حالت غیرہوگئی۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ لوہیانوالہ میں زہریلا ‘باسی کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے نادرحسین‘ مہوش ‘بشیراں بی بی ‘بلال‘ عذرابی بی ‘سحرش بے ہوش ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے تاہم علاقائی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں