گوجرانوالہ ، عیدالاضحی پر بچوں کی نئے کپڑوں کی فرمائش ‘خاتون نے زہریلی گولیاں نگل کرزندگی ختم کرلی

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 20:30

گوجرانوالہ ، عیدالاضحی پر بچوں کی نئے کپڑوں کی فرمائش ‘خاتون نے زہریلی گولیاں نگل کرزندگی ختم کرلی

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) عید الضحیٰ کیلئے بچوں کی نئے کپڑوں کی فرمائش ‘خاتون نے زہریلی گولیاں نگل کرزندگی ختم کرلی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ راہوالی کی جواں سال (ح)جوکہ چار بچوں کی ماں تھی سے اس کے بچے عید کیلئے کپڑوں کی فرمائش کررہے تھے تاہم استطاعت نہ ہونے کی وجہ سے (ح) نے گزشتہ روز دلبرداشتگی کے عالم میں زہریلی گولیاں نگل لیں جسے حالت غیرہونے پرہسپتال لے جایاگیا جہاں پروہ جانبر نہ ہوسکی اورکچھ دیر موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑگئی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں