بھارتی جارحیت کیخلاف سنی تحریک کا یوم مذمت ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ریلیاں بھارت کی اس درندگی پر وزیر اعظم نواز شریف قومی یکجہتی کیلئے کل جماعتی کانفرنس طلب کریں ،سر براہ سنی تحریک پاک افواج بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دے اٹھارہ کروڑعوام شانہ بشانہ کھڑے ہونگے معافی مانگنے تک بھارت کیساتھ سفارتی،تجارتی ،سیاسی اور سقافتی تعلقات ختم کئے جائیں عالمی برادری کی بھارتی غنڈہ گردی کیخلاف پر اسرارخاموشی بھارت کی حمایت کے مترادف ہے، بھارتی غنڈہ گردی کے خلاف تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحدہو جانا چاہئے، ثروت اعجاز قادری
جمعہ 10 اکتوبر 2014 17:42
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔0 1اکتوبر 2014ء) سر براہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون حملوں اور بھارتی دراندازی کا مطلب پا کستان پر واضع ہو جا نا چا ہئے۔ بھارت کی آبی غنڈہ گردی کے بعد سرحدی دہشتگردی بے نقاب ہو چکی ہے۔پا ک افواج کوطاقت کا جواب طاقت سے ہی دینا چا ہئے ۔امریکہ اور بھارت مل کر پا کستان کو داخلی اور خارجی طور پر غیر مستحکم کرنا چا ہتے ہیں ۔
پا کستان کے حکمرانوں کو اب دو ٹوک فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے اپنی تجارتی سیاست کو بچا نا ہے یا ملک کو؟ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو بھارتی جا رحیت کے خلاف ''یوم مذمت ''کے مو قع پر مرکز اہل سنت پر منعقدہ احتجاجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔جبکہ گوجرانوالہ میں دفتر سنی تحریک ایمن آبادی گیٹ جی ٹی روڈ سے سیالکوٹی دروازہ تک نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سٹی صدر حافظ محمد طاہر رضا قا دری نے کہاکہ بھارت کی غنڈہ گردی کا جواب دینا اس قوم پر فرض ہو چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نندی پورپاور پراجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ریجنل پولیس ..
موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین پرکڑی نظر رکھی جائے ،سی ای گیپکو
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال