کامونکے، بو ڑھی عورت نے نہر کے پانی میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی

ہفتہ 2 دسمبر 2017 22:43

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2017ء) 70سالہ بو ڑھی عورت نے نہر کے کھڑے پانی میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی، دیہاتیوں نے نعش کو نکال کر ہسپتال مردہ خانہ میں منتقل کردیا ، بتایا گیا کہ نو احی علاقہ کھرک میں 70سالہ نامعلوم بو ڑھی عورت نے بند نہر کے کھڑے پانی میں چھلانگ لگا دی ، اسے چھلانگ لگا تا دیکھ کر قریبی دیہاتیوںنے بھاگ کر اسے پانی سے نکالا تو وہ پانی میں دم گھٹنے سے جاںبحق ہو چکی تھی جس کی نعش ٹی ایچ کیو کامونکے مردہ خانہ میں منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں