کامونکے، پولیس نے دوافراد سے پندرہ لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے

منگل 12 دسمبر 2017 20:39

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2017ء) پولیس نے دوافراد سے پندرہ لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز واہنڈو پولیس نے دوراِن گشت محلہ سمن آباد کے محمود احمد سے پانچ لیٹر اور موہن پور بھٹیاں کے اللہ دتہ سے دس لیٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں