سیکرٹری صحت علی جان خان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد کا دورہ ،مختلف وارڈز کا معائنہ کیا
پیر 16 اپریل 2018 23:01
(جاری ہے)
ہسپتال میں گائنی بلاک کی تعمیر جاری ہے۔ڈاکٹرز کی ٹیم اور انتظامیہ سب ملکر شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے۔
انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔علی جان خان نے کہا کہ محکمہ صحت عطائیت کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرے گا۔ 10پندرہ دن میں کمپیوٹرائزڈ ٹوکن سسٹم منظم ہوجائے گا۔ امراض کی مناسب تشخیص نہ ہونے اور غلط علاج معالجہ کی شکایت کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہمارے سرکاری اداروں میں بے قاعدگیاں پائی جاتی ہیں اس بات سے انکار نہیں کیا جاتا،کسی بھی محکمہ میں ایسے مافیاز ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی ذاتی دکانداریا ں چلائی ہوتی ہیں۔عملہ کی کمی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم قابل لوگوں کو اداروں میں لارہے ہیں، میڈیکل لیب ٹیکنا لوجسٹ کو ہسپتالوں میں متعارف کروایا ہے عنقریب وزیرآباد میں بھی قابل عملہ تعینات کردیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ مختلف شہروں چکوال اٹک جہلم لیہ وہاڑی میں لیبارٹریوں کوپرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلائیں گے۔پتھالوجسٹ، یورالوجسٹ کی عدم دستیابی پر ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہر طرح کے کنسلٹنٹ ہسپتالوں میں فراہم کریں۔عطائیت کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بھی کاروائی کریں گے محکمہ صحت کے عملہ کی عطائیت میں ملوث ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کو روکنا ہمارے لئے بڑا امتحان ہے۔گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نندی پورپاور پراجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ریجنل پولیس ..
موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین پرکڑی نظر رکھی جائے ،سی ای گیپکو
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم