کامونکے،تین بچوں کی ماں نے پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی

منگل اپریل 19:01

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) تین بچوں کی ماں نے پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں گھنیاں کی پینتیس سالہ مصباح نے اپنی نند کی شادی پر شوہر سے نئے کپڑوں کا مطالبہ کیا تھا تاہم محنت کش مصباح کا شوہر افضل اپنی بیوی کی خواہش پوری نہ کرسکا دلبرداشتہ ہوکر مصباح نے اپنے اوپر پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی تشویشناک حالت کے پیش ِ نظر اسے لاہور ریفر کردیا گیا ہے،مصباح کا شوہر افضل محنت مزدوری کرتا ہے اور تین بچوں کا باپ ہے،تھانہ صدر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments