کارکن محمد شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہیں، عثمان ابراہیم

ہفتہ 21 جولائی 2018 22:30

گوجرانوالہ۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) کارکن محمد شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہیں، ان خیالات کا اظہاراُمیدوار این اے 82عثمان ابراہیم،اُمیدوارپی پی 56توفیق احمد بٹ،سابق ناظم حاجی مظفراقبال بٹ،مدثر اقبال بٹ،محمدتنویر بٹ،جاوید شریف بٹ،چاندمغل،عمراکرم بھٹی،محمد لطیف بٹ،جاوید مٹو ،سلیم غوری،صدر خان برادری اورنگزیب خان،ایوب انصاری،ڈاکٹر لائق،سوہنی بٹ،ذوالفقار بٹ،وقار بٹ،عمران بٹ ،چوہدری ریاض مہرنے یوسی 50 قذافی روڈمیں انتخابی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) اپنے انتخابی منشور کے مطابق عوام کی خدمت کر تی رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں