کامونکے، مزدور کو سانپ نے کاٹ لیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

بدھ 10 اکتوبر 2018 22:47

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2018ء) کھیتوں میں کام کرنے والے مزدور کو سانپ نے کاٹ لیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، بتایا گیا ہے کہ دیوان روڈ ریلوئے پھا ٹک کے قریب چو ہدری اختر کے کھیتوں میںکامران سکنہ فیض آباد کھیتوں کو پانی لگا رہا تھا کہ اچانک ایک زہریلے سانپ نے ڈس لیا جس سے اسکی حالت غیر ہو گئی جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔۔۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں