غیر قانونی پٹرول پمپ کو خود ڈی سیل کرنے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 16 نومبر 2018 23:40

گوجرانوالہ۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) غیر قانونی پٹرول پمپ کو خود ڈی سیل کرنے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج واقعات کے مطابق ضیاء اللہ وڑائچ نائب تحصیلدار سرکل گکھڑ نے طالب حسین کا عادل گڑھ میں واقع غیر قانونی پٹرول پمپ سیل کیا جو طالب حسین نے خود ہی ڈی سیل کر کے پٹرول فروخت کرنا شروع کر دیا پولیس تھانہ گکھڑ نے نائب تحصیلدار کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں