ہمارے دروازے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کیلئے کھلے ہوئے ہیں ،چوہدری شوکت منیر

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:30

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) صوبائی نائب صدر آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ ہمارے دروازے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کیلئے کھلے ہوئے ہیں ،عو ام پارٹی کارکن بن کر عدل و انصاف کیلئے جاری جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اپنے مرکزی دفتر میں پارٹی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں