عابد نور بھٹی بطور ڈائر یکٹر انفارمیشن گوجر انوالہ ڈویژن تعینات

منگل 15 جنوری 2019 23:30

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن کے تحت ڈائر یکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب آفس کے سینئر آفیسر عابد نور بھٹی کو بطور ڈائر یکٹر انفارمیشن گوجر انوالہ ڈویژن تعینات کر دیا انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں