گوجرانوالہ، ماہانہ محفل ذکر ودرس رضائے مصطفے کی تقریب کل منعقد ہوگی

جمعرات 18 اپریل 2019 20:43

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) آج رات بعد نماز مغرب جامع مسجد رضائے مصطفے نیو ٹمبر مارکیٹ عالم چوک میں ماہانہ محفل ذکر ودرس رضائے مصطفے کی تقریب منعقد ہوگی جس میں الحاج صاحبزادہ محمد دائود رضوی خطاب کریں گے اور وطن عزیز پاکستان وعالم اسلام کی سلامتی کیلئے دعا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں