کامونکے،دومسلح ڈاکوئوں نے کار سوار فیملی کو لوٹ لیا

منگل 21 مئی 2019 22:32

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2019ء) دومسلح ڈاکوئوں نے کار سوار فیملی کو لوٹ لیا،بتایاگیاہے کہ نواحی گائوں گورالی کا رہائشی سیف اللہ اپنی فیملی کے ہمراہ گذشتہ روز منگوکی نوشہرہ ورکاں جارہاتھا کہ جب وہ وکیل خاں روڈ پر پہنچاتو موٹرسائیکل سوار دومسلح ڈاکوئوں نے اس کو روک لیا اور اسلحہ کی نوک پر ان کے پچاس ہزارروپے نقدی ،طلائی انگوٹھیاں ،اور موبائل فون چھین کر فرارہوگئے ،صدرپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں