گوجرانوالہ، پڑھا لکھا معا شرہ اقوام کی تقدیر بدل دیتا ہے، حسنین لون

پیر 22 جولائی 2019 23:11

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) پڑھا لکھا معا شرہ اقوام کی تقدیر بدل دیتا ہے، معا شرے کی ترقی کے لئے نو جوان نسل کو اعلی تعلیم سے روشسنا س کروانا اشد ضروری ہے، ان خیالا ت کا اظہا ر حسنین لون کوآرڈینیٹر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) نے ایک مقا می سکول کی تقریب سے خطاب میں کیا، انہوں نے کہا موجودہ سا ئنس اور ٹیکنا لو جی کا دور ہے، ان شعبوں میں آگے بڑھنے کے لئے معیا ر تعلیم پر توجہ دینی ہو گی، بچے کسی بھی قوم اور ملک کا قیمتی سرما یہ و اثا ثہ ہو تے ہیں جن کو کا میا ب اور قابل فخر بنا نے کے لئے ہما رے تعلیمی اداروں کو دن رات کو شش اور جدوجہد کر کے اپنی تما م تر صلا حیتوں کو نچھاور کر کے ملک اور قوم کا مستقبل روشن بنا نا ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں