گوجرانوالہ،پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عظمت اللہ بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ہفتہ 17 اگست 2019 20:51

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) گیپگو سرویلنس ٹیم کی کامیاب کارروائی،منڈی بہاوالدین سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عظمت اللہ مارتھ ڈیرے پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑے گئے، ملزم کی ایس ڈی او اور گیپکو ٹیم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، ملزمان کے خلاف تھانہ صدرمیں بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں