پا کستا نی عوام کا دل کشمیریوں کے سا تھ دھڑکتاہے، حسنین لون

پیر اگست 21:07

گو جرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) پو ری دنیا کے مسلما نو ں کی طرح پا کستا نی عوام کا بھی دل کشمیریوں کے سا تھ دھڑکتاہے ۔

(جاری ہے)

پا کستا نی عوام بھا رتی حکمرا نوں کے کشمیریوں کے بارے میں نا پا ک عزا ئم کو خا ک میں ملا نے اور عسکری قیا دت کے شا نہ بشا نہ کھڑے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر حسنین لون کوآرڈینٹر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) نے بھا رت کے خلا ف یو م سیا ہ کے حوالہ سے اپنے ایک بیا ن میںکیا مزید انہوں نے کہا تحریک آزا دی کشمیر پو ری پا کستا نی قوم کی بقاء ہے بھا رت دنیا کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے عا لمی برا دری بھا رتی دہشت گردی کا نو ٹس لے کشمیری قوم اپنے لہو سے بے مثا ل قربا نیوں کی دا ستا ن رقم کر رہی ہے کشمیر یوں کی جدوجہد آزادی ضرور رنگ لا ئے گی آج پو ری پا کستا نی قوم دنیا بھر کے مسلما نوں کی طرح کشمیر کے مضلوم نہتے کشمیریوں کے سا تھ یک جہتی کا علا ن کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments