ہما رے اداروں میں پا کستا ن کی بقا ء سربلندی اور تر قی نے اہم کردار ادا کیا ، سمینہ انو ر

پیر 19 اگست 2019 21:07

گوجرا نو الہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) آزادی پا کستا ن 1947سے لیکر اب تک ہما رے اداروں میں پا کستا ن کی بقا ء سربلندی اور تر قی نے اہم کردار ادا کیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پرنسپل سینٹ میریزکا نو ئٹ ہا ئی سکول سسٹر سمینہ انو رنے سکول میںیو م آزادی فسٹیول کی تقریب سے خطا ب میں کیا مزید انہوں نے کہا آزادی پا کستا ن کے وقت ہما رے میشنری اداروں وہ ہسپتا ل ہو یا کا لجز ، سکول پا کستا ن کی خد مت میںشب وروز سرگرم عمل رہے آزادی پا کستا ن ہجرت کے وقت بیشما ر کٹے بھٹے اور بیما ر و زخمی لو گو ں کو میشن کے ہسپتا لوں میں علا ج معالج کے بعد صحت مند بنا یا گیا اورمیشن سکولز، کا لجز میں بچوں کوا علی تعلیم کے زیور سے آراستہ کر کے ملک اور قوم کے لئے معما ر تیا ر کیئے جس کی مثا ل نہیں ملتی انہوں نے کہا زندہ قومیں اپنے محسنوں کی قربا نیوں کو کبھی بھی فرا موش نہیں کرتی۔

(جاری ہے)

ہم سب کو چا ہئے اپنے قومی دن کو شیا نے شا ن طریقے سے منا ئیں انہوں نے کہ آج کے طا لب علم ملک اور قوم کا روشن مستقبل ہیں پڑھا لکھا معا شرہ قوم کی تقدیر بدل دیتا ہے معا شرے کی ترقی کے لئے نئی نسل کو اعلی تعلیم سے روشنا س کروانا اشد ضروری ہے ترقی کے لئے تعلیم سے بہتر کو ئی ذریعہ نہیں بچے قوم کے مستقبل کے عکا س ہیں جن کی پرورش اور تعلیم و تربیت ہی وہ وا حد ذریعہ ہے جس سے فرد خا ند ان اور قوم آگے بڑھ سکتے ہیں بچے کسی بھی قوم اور ملک کا قمیتی سرما یہ و اثا ثہ ہو تے ہیں یہ آمر خوش آئند ہیں کہ نجی تعلیمی ادارے معا شرے میںتعلیم کے فروغ کے لئے گراں قدر خدما ت سرانجا م دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں