گوجرانوالہ،دکھی و مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کل ریلی نکالی جائے گی

منگل 20 اگست 2019 18:45

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن گوجرانوالہ مو لوی محمد عارف نے کہا ہے کہ دکھی و مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کل مورخہ21- اگست 2019 کو بوقت9 بجے صبح ڈائر یکٹر ایجو کیشن آفس گوجرانوالہ سے ایک ریلی نکالی جائے گی تمام اداروں کے سرکاری ملازمین سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں