گوجرانوالہ، چوہدری شہید اسلم کی زیر صدارت ممبر مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن

ہفتہ ستمبر 20:20

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) ممبر مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن گوجرانوالہ کا اجلاس چوہدری شہید اسلم جوڑا ایڈووکیٹ کی زیرصدارت کمیٹی روم میں ہوا۔ نظامت کے فرائض سیکرٹری بار چوہدری عرفان یوسف رائے ایڈووکیٹ نے سرانجام دیے۔

(جاری ہے)

اجلاس کے فیصلوں کے مطابق بار ممبران کا سالانہ چندہ آٹھ سوروپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔سیشن کورٹ بار کے نویدہال کی توسیع وتزہین آرائش کی بھی ایگزیکٹو کمیٹی کے متفقہ طور پر منظور ی دی۔دریں اثناء گوجرانوالہ میں نئے آنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری ہمایوں امتیاز کو بارمیںمدعو کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments