گوجرانوالہ۔کھلی کچہریوں سیعوام کا پو لیس پر اعتما د مضبو ط ہو ا ہے،حسنین لون

جمعرات 3 اکتوبر 2019 21:10

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) پولیس کے ا علیٰ احکا م کی طرف سے کھلی کچہریوں کے قیا م سے نہ صرف پو لیس عوام رابطو ں میں آسا نی آئی ہے بلکہ عوام کا پو لیس پر اعتما د بھی مضبو ط ہو ا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر حسنین لون کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ (ن ) نے اپنے ایک بیا ن میں کیا۔ مزید انہوں نے کہا کھلی کچہریوں کے قیا م سے پولیس عوام رابطے آسان ہوئے ہیں اور عوام کے میرٹ پر فوری مسا ئل کے حل ہو نے کی وجہ سے عوام کا پو لیس پر اعتما د مضبو ط ہو ناشروع ہو گیا ہے اور اس سے عا م عوام کا معیا ر زندگی بلند ہو گا اور جرائم میں کمی آئے گی اور منشیا ت فرو ش افراد کو بھی نکیل ڈھلے گی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں