گوجرانوالہ، دوران ڈکیتی کار سوار شہری نے جان بچاتے ہوئے فائرنگ ،ڈاکو ہلاک

پیر 21 اکتوبر 2019 23:51

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) تھانہ صدر وزیرآباد کے علاقہ میں دوران ڈکیتی کار سوار شہری نے جان بچاتے ہوئے فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو مارا گیا، جبکہ دو ڈاکو لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئیتین موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے شہری کی کار کو ڈکیتی کے لیے روکا تھافرار ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،،پولیس ڈاکو کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے ، جس تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں