گوجرانوالہ، انتقال پرملال

منگل 19 نومبر 2019 19:56

گوجرانوالہ ۔ 19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) مسلم لیگ (ن) کے سابق کونسلر اکبر بٹ کے والد محترم غلام رسول بٹ گذشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کر گئے جنہیں کچی فتو منڈ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں