کامونکی:فرقہ وارانہ تقریر کرنے اور فساد پھلانے کی کوشش کرنے والے مولوی سمیت اُنیس افراد کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 7 دسمبر 2019 22:36

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2019ء) فرقہ وارانہ تقریر کرنے اور فساد پھلانے کی کوشش کرنے والے مولوی سمیت اُنیس افراد کیخلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

بتایاگیاہے کہ سٹی پولیس نے پابندی کے باوجود فرقہ وارانہ تقریر کرنے پر مولانا قاری محمد افض ضیاء اور سننے کے بعد فساد پھیلانے کی کوشش کرنے پر سلامت پورہ کے شیر علی،رسولنگر روڈ کے محمد عظیم،کسوکی روڈ کے محمد ریاض،محمد امین،محمد الیاس،ہڑڑ روڈ کے سدیر،رضا آباد کے محمد اویس ،فیصل ٹائون کے خالد اور دس نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہی

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں