گوجرانوالہ۔گوجرانوالہ ریجن ٹیکس آفس میں Exenptionسر ٹیفکیٹ جا ری کر نے کیلئے تقر یب کا انعقاد

جمعہ 17 جنوری 2020 20:39

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) گوجرانوالہ ریجن ٹیکس آفس میں Exenptionسر ٹیفکیٹ جا ری کر نے کیلئے تقر یب چیف کمشنرآرٹی اوطارق مصطفی خان کے زیر اہتمام منعقد ہوئی جس میں صدر پا کستان ٹیکس ایڈ وائزر میا ں عبد الغفا ر ایڈوو کیٹ،صدر چیمبر آف کامر س اینڈانڈسٹری میا ں عمر سلیم، نا ئب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و دیگر وکلا نے شر کت کی تقریب سے چیف کمشنرطارق مصطفی خان نے کہا کہ جن اپپلیکیشن میں کو ئی قا نونی رکا وٹ نہ ہو گی ان کو ہم Exenptionسرٹیفیکیٹ فی الفو ر جا ری کر یں گے جن کی در خوا ستو ں میں کو ئی قا نو نی رکا وٹیں ہو ں گی یا ٹیکس گز ار ان رکا و ٹو ں کو دور کر لیں گے تو ان کوبھی سر ٹیفکیٹس کااجراہوجائیگا گو جرانوالہ کو ایک ما ڈل RTOبنانے میں کو ئی کسرنہیںچھو ڑیں گے ٹیکس گز اروں کی ہر ممکن مدد کی جا ئے گی صدر پاکستان ٹیکس ایڈوائرد ایسوسی ایشن میاں عبد الغفارنے کہا چیف کمشنر اور انکی ٹیم کے احسن اقدام پرہم ان کو مبار کبا د دیتے ہیں اور امیدکی ہے کہ چیف کمشنر کی مخلصانہ کا وش کو سر اہتے ہو ئے کہاکہ مو جو دہ چیف کمشنر RTOگو جرانوالہ میں ٹیکس گز اروں کو زیا دہ زیا دہ سہو لتیں دیں گے۔

(جاری ہے)

صدر چیمبر میاں عمرسلیم نے Exenptionدینے کے سر ٹیفکیٹ کے اقدا ما ت کی تعر یف کی اورچیف کمشنر کا شکر یہ ادا کیا اس مو قع پر کمشنر محمد عا بدزون 1او ر ایڈ یشنل کمشنر ضیا الحق،صدیق بھٹی حا فظ آباد،عمران علی،عاطف صدیق ایڈوو کیٹس،صحا فی و دیگر مو جو د تھے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں