جزوی لاک ڈون کامونکے میں سبزی پھل فروٹ فروشوں کی چاندی، شہر بھر میں آٹا کی قلت

دورزہ چھٹی کے باعث آٹا مارکیٹ میں نہیں پہنچایا جا سکا ، ترجمان فلور ملز

منگل مارچ 22:50

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2020ء) جزوی لاک ڈون کامونکے میں سبزی پھل فروٹ فروشوں کی چاندی، شہر بھر میں آٹا کی قلت ، دورزہ چھٹی کے باعث آٹا مارکیٹ میں نہیں پہنچایا جا سکا ، ترجمان فلور ملز ، بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز جزوی لاک ڈون میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی سبزی اور پھل فروٹ والوں کی چاندی ہو گئی، سبزی کے ریٹس دس روپے سے سوروپے تک اضافہ کر دیا اگر سرکاری ریٹس کی ایپ دیکھا ئی جو کہتے ہیں کہ سبزیاں منڈی سے مہنگے داموں مل رہی ہیں اس لیے سرکاری ریٹس پر سیل نہیں کر سکتے ، دوسری طرف شہر کے مختلف محلوں میں آٹا کی قلت ہی ہو گئی ، جس کے بعد لوگوں نے فلور مل کا رخ کیا تو فلور مل کے ترجمان کے مطابق دو چھٹیوں کی وجہ سے آٹا سپلا ئی نہیں ہو سکا صبح 9بجے کے پورے شہر کو سپلا ئی کر دی جا ئے گی،آٹا کی کمی کی وجہ سے دکاندار منہ مانگے دام لیتے رہے، اس سلسلہ میں شہریوں کا کہنا ہے مصنوعی مہنگا ئی کو کنٹرول کرنے کیلئے متبادل انتظام کیا جا ئی

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments