گوجرانوالہ، نماز عید کے اوقات کار جاری

جمعہ 22 مئی 2020 21:48

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) وزیرآباداورگردونواح میںنمازعید الفطر کے اوقات صبح 5:30جامع مسجد شان صحابہ اللہ جوایا کالونی حافظ عدیل احمد ،مسجد اہلحدیث محلہ شیخاں مشرقی نعمت اللہ ظفر 6;00بجے،گرائونڈ پبلک ہائی سکول گکھڑعبد المنان سلفی 6:15بجے،جامع مسجد توحیدیہ محلہ کٹڑا مائی پروفیسر حافظ عبد الستا حامد 6:30،جامع مسجد فیصل آواہ روڈ مولانا یونس اختر 6:30بجے،مرکزی جامع مسجد حنفیہ ایم سی ہائی سکول گرائونڈ مولاناعطاء الرحمن تونسوی 6:30بجے ،جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث بھٹی کے حافظ وسیم شاہد ،کرکٹ گرائونڈ نظام آباد مولانا نعیم الرحمن رحمانی 6:30بجے ،مشن سکول گرائونڈ علامہ محمد ابراہیم محمدی 6:30بجے ،جامع مسجد المختار قدرت آباد مولانا لقمان یجمل 6:45بجے ،جامع مسجدمین بازار بلال الہ آباد پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی 7:00بجے ،جامع مسجد حافظ معینی صاحب پلاسٹک مارکیٹ علامہ محمد ثناء اللہ ربانی 7:00بجے ،جامع مسجد خضریٰ رسولنگری گیٹ محلہ کانوالہ حافظ محمد نعیم ہزارری7:00بجے ،ممتاز المدارس جعفریہ کالونی علامہ محمد حسین جلوی 7:00بجے ،جامع مسجد اعواناں محلہ سکندر پورہ علامہ محمد عمران کیلانی 7:00بجے ،جامع مسجد دارہ مغلاں علامہ ظہیر ذیشان 7:00بجے ،جامع مسجد الخلیل حافظ عمران احمد 7:00بجے ،آستانہ عالیہ گنج گوھر حافظ محمد کاشف چشتی اویسی 7:00بجے ،جامع مسجد مہریہ غفوریہ بھٹی کے شریف پیرمحمدعارف ہزاروی7:30بجے،جامع مسجد صدیقیہ بھٹی کے علامہ محمد حماد الدین صدیقی 7:30بجے ،ضامع مسجد میاں صاحب نظام آباد صاحبزادہ محمود مصطفی7:30بجے ،ریلوے گرائونڈ پروفیسر ملک محمد شہباز کلیار 7:30بجے ،جامع مسجد فاروقیہ کوٹ خضری حافظ محمد رفیق عابد علوی 7:30بجے ،دربار سخی سرور دھونکل سید ناصر حسین نقوی 7:30بجے ،جامع مسجد ککے زائیاں سید احمد رضا 7:30بجے ،ڈیرہ چوہدریاں سوہدرہ علامہ ظہیر ذیشان 8:00بجے ،جامع مسجد مثمن برج قاری محمد افضل 8:30بجے ،مرکزی عید گاہ بھٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی 9:00بجے،پرانی غلہ منڈی حافظ محمد جعفر حسین ہزاروی 9:00بجے ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں