گوجرانوالہ، یو نیسیف کے تعا ون سے جنرل پر یکٹیشنزکے تر بیتی سیشن کا انعقاد 22جولائی کو ہوگا، ڈاکٹر فرجاد بٹ

پیر 20 جولائی 2020 17:51

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2020ء) ڈاکٹر فرجاد بٹ چیف ایگز یکٹو اآ فیسر ڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی، گو جرا نوا لہ نے بتا یا کہ دنیا میں5 ملین سے زیا دہ بچے مختلف بیما ر یوں سے اپنی پا نچویں سا لگر ہ سے پہلی مو ت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، ان میں سے ایک چو تھا ئی اموات نمونیہ اور دست کی وجہ سے ہو تی ہیں، ہر سال دنیا بھر میں نمونیہ اور دست سے تقر یبا1.5 ملین بچے ز ند گی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، یہ دو نو ں امراض قا بل علا ج و تدرا ک ہیں، احتیا طی تدا بیر اور بہتر علا ج سے ان بیما ریو ں سے بچا جا سکتا ہے اور شر ح اموات کم کی جا سکتی ہے، اس سلسلہ میں محکمہ صحت حکو مت پنجا ب یو نیسیف کے تعا ون سے جنرل پر یکٹیشنزکے تر بیتی سیشن کا انعقاد کر رہی ہے۔

ما سٹر ٹرینر کی تر بیتی ورکشاپ مو رخہ 22 جو لا ئی2020 کو چیف ایگز یکٹو اآ فیسر ڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی، گو جرا نوا لہ کے آفس میں ہو گی۔

(جاری ہے)

جس میں پنجاب کے نا مور ما ہرین امرا ض بچگا ں ضلع کے ہسپتا لو ں کے ماہر بچگا ں کو آن لائن تر بیت دیں گے۔اس ورکشا پ میں صدر پی ایم اے ڈا کٹر زا ہد جعفری اور ایم ایس سول ہسپتال، گو جرا نوالہ بھی شرکت کریں گے۔ یہ ورکشاپ نمو نیہ اور دست کے علاج کے سلسلہ میں ضلع کے ماہرین بچگاں کی استعداد کو بڑھا نے میں مدددے گی۔ بعدازاں محکمہ صحت گو جرا نوالہ پی ایم ای کے ذریعہ جنر ل پر یکٹیشنر زکے سیشن کا انعقا د کرے گی۔ یہ ورکشا پ جر نل پر یکٹیشنر ز کے نمو نیہ و دست کے علم کو بڑھا نے میں مدد دے گی اور وہ بہتر طر یقہ سے بچو ں کو ان بیما ریو ں سے بچا سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں