گوجرانوالہ، کم از کم اجرت کے قانون کی خلاف ورزی پر 162 چالان

منگل 22 ستمبر 2020 23:30

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) ڈائر یکٹر لیبر ویلفیئر گوجرانواہہ ڈویژن ویسٹ نے کہا ہے کہ صو بائی وزیر محنت پنجاب اور سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ محنت کی کارخانہ جات اور ادارہ جات میں کم از کم اجرت کے دوران گوجرانوالہ ڈویژن ویسٹ جس میں گوجرانوالہ ‘ گجرات‘ مندی وبہائوالدین اور حا فظ آباد شامل ہے میں85 کاخانہ جات اور ادارہ جات کا معائنہ کیاگیا اور کم از کم اجرت کے قانون کی خلاف ورزی پر 162 چالان کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں