گوجرانوالہ، کورو نا کی وجہ سے پیدا ہو نے والے ذہنی امرا ض اور ان کے تدارک کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

بدھ 23 ستمبر 2020 22:55

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) چیف ایگز یکٹو اآ فیسرڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی گو جرا نوا لہ ڈاکٹر فرجاد بٹ نے کہا ہے کہ ڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی گو جرا نوا لہ اور محکمہ صحت حکو مت پنجا ب، یو نیسیف کے تعا ون سے کورو نا کی وجہ سے پیدا ہو نے والے ذہنی امرا ض اور ان کے تدارک پرڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ، گو جرانوالہ میں میں بیچ نمبر9کی تر بیتی ورکشا پ کا انعقادہوا جس میں ضلع گوجرانوالہ کیپانچ رورل ہیلتھ سنٹرز،(دھو نکل، گکھڑ،رسول نگر، سو ہد رہ اور جا مکے چٹھہ) کیمیڈیکل آفیسراور پیرا میڈیکس نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

پروگرام ڈائر یکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ گو جرانوالہ ڈاکٹر لبنیٰ خرم ڈار، ہیلتھ ایجو کیشن آفیسر سعید انورنے نفسیاتی مسائل و امراض کی اقسا م، اسباب، تشخیص و علاج پر جامع لیکچر دیے۔مقررین نے نفسیاتی مسائل کے حل میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس، لیڈی ہیلتھ سپر وائزرزورکرکے کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا۔انہو ں نے اس سلسہ میں کمیو نٹی پارٹی سیپیشن کی اہمیت پر بھی جا مع لیکچر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں