گوجرانوالہ، ما ئوں کی گود درسگاہ بن جا ئے تو قوم عالم کے بام عروج پر پہنچ سکتی ہے، جواد حسن منج

بدھ 23 ستمبر 2020 22:55

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) ما ئوں کی گو د درسگاہ بن جا ئے تو قوم عالم کے بام عروج پر پہنچ سکتی ہے خواتین معاشرے کو سدھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہار سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ جواد حسن منج نے اپنے ایک بیان میں کیا مزید انہوں نے کہا تعلیم ترقی کا سب سے بڑازینہ ہے نسل نو کی بہتر تعلیم و تر بیت کے لئے والدین کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا بچے مستقبل کا سرما یہ ہے ان کی جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ بہتر انداز میں ذہینی نشو نما ضروری ہے جدید تعلیم حا صل کیے بغیر ترقی یا فتہ قوموں کا مقابلہ ممکن نہیں بچوں کی کردار سازی میں اساتذہ کا اہم کردار ہے، جہالت کے اندھیرے صرف اور صر ف تعلیم سے ہی ختم کیے جا سکتے ہیں ۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں