گوجرخان، نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

پیر 28 ستمبر 2020 23:21

گوجرخان۔28ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) بڑکی جدید وارڈ نمبر 2 میں پرسرار قتل،بند مکان سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کا تیز دھار آلہ سے گلا کاٹا گیا ہے۔

(جاری ہے)

لڑکی کی عمر 25/30 سال ہے، ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش سول ہسپتال منتقل کردی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں