گوجرانوالہ، پاکستان سلک اینڈ ریان ملز ایسوسی ایشن کا سا لانہ جنرل اجلاس

منگل 29 ستمبر 2020 23:12

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) پاکستان سلک اینڈ ریان ملز ایسوسی ایشن سا لانہ جنرل اجلاس دفتر ایسوسی ایشن میں منعقدہوا۔

(جاری ہے)

جس میں چیئرمین چوہدری عبدالرحمن، سینئر وائس چیئرمین محمد سلیم مگوں،وائس چیئرمین آفتاب احمد خان اوردیگرنے خطاب کیاشرکانے توانائی بحران اور ٹیکسوں سے متعلق مسائل کا تفصیل سے ذکر کیااور مل جل کر مسائل حکومتی سطح پر پیش کر کے ان مسائل کو حل کرانے کے عزم کا اظہار کیا۔اور ممبران کو حکام سے مل کر مسائل حل کرانیکی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں