پیپلز پارٹی مزدوروں ‘کسانوں اور مظلوم طبقات کی نمائندگی کرتی ہے ،مرزا خلیل بیگ

جمعہ 4 دسمبر 2020 20:21

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) : رہنما پی پی مرزا خلیل بیگ جموں کشمیر والے نے کہا ہے کہ آج بھی پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو مزدوروں ‘کسانوں اور مظلوم طبقات کی نمائندگی کرتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ملتان میں تمام تر رکاوٹوں ‘ظلم و جبر تشدد مقدموں جیلوں اور ہتھکڑیوں کے باوجود پیپلز پارٹی کے قائدین اور کارکنوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں