گوجرانوالہ، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 55 افراد کورونا میں مبتلا

جمعرات 22 اپریل 2021 22:45

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2021ء) کورونا وائرس کی تیسری لہر میںگوجرانوالہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 55 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے،ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کے مطابق سول ہسپتال میں اس وقت 70 مریض زیر علاج ہیں، 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے، ضلع میں کورونا سے متاثرہ گھروں میں قرنطینہ افراد کی تعداد 487 شہری وبائ سے تحفظ کے لیے ماسک استعمال لازم، سماجی فاصلے کا خیال کریں۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں