گوجرانوالہ ،شوہر نے بیوی اور ساس کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ ا تار دیا

پیر جون 20:53

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2021ء) کے علاقہ تھانہ واہنڈو کی حدود میں ظالم شوہر نے اپنی بیوی اور ساس کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ ا تار دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سفاک شوہر گلفام کا تعلق نارنگ منڈی سے ہے جو آپنی بیوی سے نآراضگی کی ؤجہ سے بیوی کے گھر جاکے ساس اور بیوی کو قتل کر دیا گوجرانوالہ پولیس کا کہنا ہے گلفام کی بیوی جس کے نام 18 ایکٹر زمین بیوی طیبہ کے نام تھی گلفام اپنی بیوی کی جگہ کو سیل کرنا چاہتا تھا جس کی وجہ سے جھگڑا ہوا اور بیوی اپنے گھر واپس چلی گئی جس کی وجہ سے شوہر اپنے بھائی عمران کے ہمرا سسرال پہنچ گیا پھر اندھا دوندھ فائرنگ کر دی۔

واقع کی اطلاع پولیس کو ملتے ہی پولیس مؤقع پر پہنچ گئی ملزم گلفام واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مآرٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

گجرانوالہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments