گوجرانوالہ ، دوسری بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

بدھ 30 جون 2021 23:18

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جون2021ء) مجاہد کالونی میں دوسری بیوی نے اپنے آشناکے ذریعے شوہر کو قتل کروا دیا،پولیس کے مطابق اکبرکونامعلوم ملزمان نے گھرکے دروازہ پر نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

مقتول دم درودکا کام کرتاتھاگھرالوں سے چھپ کردوسری۔شادی کررکھی تھی ورثائ نے دوسری بیوی کو مقدمہ میں نامزدکردیاہے۔مقتولہ کی دوسری بیوی کے کہنے پر میرے بھائی کو قتل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں