کمشنر گوجرانوالہ کا تعلیمی بورڈ کا دورہ ،مختلف شعبوں کامعائنہ اور سہولیات کاجائزہ

جمعرات 1 اگست 2024 23:20

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2024ء) کمشنروچیئرمین تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی نےبورڈ کے دفترکادورہ کیااورلوگوں سے مسائل بارے استفسارکیا۔

(جاری ہے)

انہوں نےمختلف شعبوں کا معائنہ کے دوران کوائف کی جانچ پڑتال کی اور دفتر میں موجود مردوخواتین سے دفتری ماحول اور سہولیات کے بارے بھی معلومات حاصل کیں۔\378

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں