گوجرانوالہ۔۔۔سرکاری سکولوں میں طلباوطالبات کو حصول تعلیم کیلئے ہر لحاظ سے موافق ماحول کی فراہمی یقینی بناناترجیحات میں شامل ہے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 7 اگست 2024 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے اس دوران بنیادی سہولیات کی دستیابی اور آپریشنل ہونے سمیت معیار تعلیم، اساتذہ کی حاضری، طلبا وطالبات کی تعداد، انرولمنٹ، صفائی ستھرائی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع محکمہ سکول پرنسپلز اور ایجوکیشن کے افسران بھی ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرسرکاری سکولوں میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے سکولوں کے جائزہ لینے کیلئے دورے کیے جا رہے ہیں۔ اساتذہ کو طلبہ کی تعلیم و تربیت پریکساں توجہ دینے کی تلقین، سکول میں صفائی کی صورتحال کومزید بہتر بنانے کی بھی ہدایت دی۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز کا معائنہ کیا اور بچوں سے ملاقات کی اور انہوں نے اساتذہ سے ملاقات کی اور کہا کہ استاد قوم کا معمار ہوتا ہے آپ جتنی اچھی آبیاری کرو گے اس کا پھل مستقبل میں علاقے کو ترقی کی صورت میں ملے گا ترقی اور خوش حالی کا واحد راستہ تعلیم ہے جو قومیں تعلیم کے میدان میں پیچھے ہیں وہ کم از کم آج کے اس سائنسی دور میں خوشحال نہیں ہونگی، ہماری صحت ہماری معشیت کا دارومدار تعلیم پر ہیاس لیے آپ نے محنت کرنی ہے ۔انہوں نے اسکول کو صاف ستھرا رکھنے کی ہدایت کی۔\378گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے،عمر ایوب
گوجرانوالہ،اقبال ٹاؤن میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل
حضورنبی کریمؐ کی آمد سے ظلم کے اندھیرے اُجالوں میں بدل گئے
ماہ ربیع الاوّل سارے عالم انسانیت کے لئے خوشی اور امن کا پیغام ہے،علامہ قاری گلزارحسین چشتی
نبی کریمؐ کی تشریف آوری سے ظلمت و جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے،چوہدری محمد عرفان
گوجرانوالہ‘ اقبال ٹاؤن میں مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
ریسکیورز آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ان میں نکھار پیدا کرنے کیلئے روزانہ مشق کریں،ڈی ای اوریسکیوگوجرانوالہ
گوجرانوالہ میں پہلی پنجاب پریمئر لیگ کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں
تمام مسالک محبت وبھائی چارے کوفروغ دیں،کمشنر گوجرانوالہ
گوجرانوالہ، طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کا 6روزہ جسمانی ریمانڈ
پیرالمپکس میں میڈل جیتنے والے حیدرعلی کا آبائی شہر پہنچنے پر والہانہ استقبال
گیپکو کی کارروائی، 405بجلی چووں کوایک کروڑ66لاکھ روپے جرمانے اورایف آئی آر درج
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے آئینی ترمیم کے مسودے سے ثابت ہوگیا کہ اصل حملہ عدلیہ کے نظام پر ہونا ہے
-
سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی
-
حقوق انسانی کا پہلا منشور آج سے چودہ سو سال پہلے نبی پاک ﷺ نے پیش کیا ، مریم نواز
-
قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقہے
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کاپی آئی سی کا دورہ
-
190ملین پائونڈ کرپشن کیس میں بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
-
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
قاضی فائزعیسیٰ نے خود کہہ دیا ہے کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے
-
پاکپتن پولیس نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا‘ڈی پی او طارق ولایت کی خصوصی ٹیم کو شاباش
-
اسحاق ڈار سے امریکی انڈر سیکرٹری کی ملاقات
-
پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ممبرنعیم حیدر پنجوتہ نے راہداری ضمانت کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس