پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کے ساتھ پریمئر لیگ کے میچ میں حصہ لیا

منگل 19 مارچ 2019 15:56

پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کے ساتھ پریمئر لیگ کے میچ میں حصہ لیا
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کے ساتھ پریمئر لیگ کے میچ میں حصہ لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کیساتھ اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچے دونوں کھلاڑیوں نے جناح اسٹیڈیم میں گوجرانوالہ پریمیر لیگ کے میچ میں حصہ لیا۔

(جاری ہے)

حسن علی نے بہترین باولنگ اور بابر اعظم نے ففٹی اسکورز کرکے اپنی ٹیم عطاء کنگ کو فتح دلائی ،جناح اسٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ نے اپنے ہیروز کو دل کھول کر داد دی اور میچ کو بھی خوب انجوائے کیا۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں